حسب سابق امسال بھی حفاظ القرآن کی طرف سے سکردو کی سردی سے بچانے کے پیش نظر حفاظ کے لئے اسلام آباد میں ونٹر کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ نے راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف جگہوں پر 12 حفظ قرآن کا عملی مظاہرہ پیش کیا جس میں شرکت کرنے والے حفاظ اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلاب عزیز کو محسن ملت شیخ محسن علی نجفی دامت برکاتہ کے ہاتھوں انعام سے نوازا اور شیخ صاحب نے خطاب فرماتے ہوئے حفاظ القرآن سکردو کی اسلام آباد آمد کو باعث برکت قرار دیا.