ہم نصابی سرگرمیاں
تواشیح (عربی و فارسی زبان میں نعت، حمد، منقبت)۔
گروہی تلاوت ۔
تقریری مقابلہ جات کا انعقاد۔
قومی اور بین الاقوامی سطح کے تقریری ،حفظ اور حسن قرأت کے مقابلوں میں شرکت۔
حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر اہتمام بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت نسیم کربلا 2014 میں شرکت۔
المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام 2014-15 میں حفظ، ترتیل اور حسن قرأت کے مقابلہ میں شرکت۔
مذہبی ایام کی مناسبت سے مجالس و محافل کا انعقاد۔
مطالعاتی دورہ جات۔
کھیل اور ورزش۔
عوامی اجتماعات میں حفظ قرآن کے حیرت انگیز مظاہرے۔
اخلاقی و فکری تربیت پر مبنی ہفتہ وار اسلامک موویز۔


