داخلہ
شرائط داخلہ
طالب علم پرائمری پاس ہو۔
عمر 13 سال سے زیادہ نہ ہو۔
صحت مند اور ذہین ہو۔
ٹیسٹ و انٹرویو میں مطلوب معیار پر پورا اترے۔
قرآن دیکھ کر پڑھ سکتا ہو۔
محدود نشستوں کے لئے صرف میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا۔
سہولیات
تجربہ کار اور شفیق اساتذہ کی نگرانی
بہترین رہائش اور مناسب فیس
میعاری خوراک
سکول کی تعلیم
مطالعاتی دورہ جات
کھیل اور ورزش


