قرآن ناطق کی شان میں مفسر قرآن کا لکھا قصیدہ حفاظ القرآن کی زبانی محسن ملت کا مولائے کائنات علیہ اسلام کی شان میں لکھا قصیدہ "یا عاشق المرتضی ابشر بنیل المنی" آپ ہی کے قائم کردہ "مدرسہ حفاظ القرآن سکردو" کے حافظ قرآن (گروہ تواشیح) مرقد منور میں پیش کر رہے ہیں.