Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
Uncategorized

سیر و تفریح

فتہ بھر کی تھکن اور پڑھائی کا بوجھ چھٹی گویا طلباء کے لئے عید سے کم نہیں

فتہ بھر کی تھکن اور پڑھائی کا بوجھ چھٹی گویا طلباء کے لئے عید سے کم نہیں ہوتی کہ جس میں وہ ہفتہ بھر کی تھکن کو دور کرتا ہے اور اپنے ذہن کو تازہ کرتا ہے اور نئی آزمائشوں کے لئے تیار ہوتا ہے ۔

انہی باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بروز جمعہ اساتیذ کی زیر نگرانی ایک اور

کا پروگرام رکھا گیا جس میں بچوں نے خوب لطف اٹھایا اور خوشی کا اظہار بھی کیا۔

سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کرنا ایک مشکل عمل ہے او یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
یہ طلباء حفظ قرآن کے لئے دن رات لگاتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سکول کی تعلیم کو لے کر چلتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button