Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

اھداف و مقاصد

قرآنی تعلیمات کو معاشرے میں فروغ دینا۔

حفظ قرآن کے ذریعے مکتب اہل بیتؑ کا دفاع کرنا۔

نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانا تاکہ مستقبل میں دین مبین اسلام کی بہتر خدمت کر سکے۔

مکتب اہل بیتؑ پر مخالفین کے اعتراضات کو علمی طور پر رد کرنا۔

معاشرے میں قرآنی تعلیم کو فروغ دے کر جہالت کا خاتمہ کرنا۔

قرآنی علوم کو جدید خطوط پر پیش کرنے کے لیے ماحول فراہم کرنا بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو برائے فروغِ تعلیماتِ قرآنی اجاگر کرنا۔

Back to top button